پامیلا اینڈرسن کا ٹروڈو کو خط، سبزی خور بننے کا مشورہ، پیسے کی بچت ہو گی، اداکارہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31اکتوبر ، 2019،
جانوروں کے لئے حقوق کے لئے کام کرنے والی کارکن اور داکارہ پامیلا اینڈرسن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے جسٹن ٹروڈو کو یک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا ہے کہ وہ سبزی خور بنیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس سے کافی رقم کی بچت ہو گی اور لوگوں کی صحت بھی بہتر ہو گی۔


متعلقہ خبریں