پانچ سو با اثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری، عمران خان مین آف دی ائیر قرار

قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز،24، اگست، 2020،
اردن کے شاہی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر نے سال 2020کے لئے پانچ سو با اثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری کر دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فہرست کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو مین آف دی ائیر قرار دیا گیا ہے ۔دوسری جانب خواتین میں امریکہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ راشدہ طالب کو ویمن آف دی ائیر قرار دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں