پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ، عمرہ پر عارضی پابندی عائد، سعود ی حکام

قومی آواز :ریاض،
کینیڈین نیوز،27فروری، 2020،
سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرتمام غیر ملکی اور عمرہ ویز ے منسوخ کر دئے گئے ہیں اور تا حکم ثانی کوئی غیر ملکی ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ سعودی ایجنسی کے مطابق زائرین کے مکہ سے مدینے جانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بحری اور ہوائی راستوں سے ملک میں داخل ہونے والوں کے لئے بھی نئے رولز اور ضابطے بھی سامنے لائے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں