پاکستانی خاندان کی ہلاکت پر پورا شہر سوگوار، ہزاروں افراد موقع پر اظہار تعزیت

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،9جون،2021
لندن سٹی میں ایک دہشت گردانہ واقعے میں جاح بحق ہونے والی پاکستانی فیملی کے لئے رنج و افسوس منانے کے لئے مختلف کمیونٹیز کی جانب سے جائے وقوعہ پر پھول رکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔منگل کو ہزاروں افراد نے مساجد اور بازاروں میں مرنے والے افراد کے لئے اظہار تعزیت کیا اور ان کی مغفرت کی دعا ئیں کی۔مسلم تنظیموں نے اس موقع پر حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز کاروائیوں کے سد باب کے لئے اقدامات کرے۔


متعلقہ خبریں