پاکستانی سرکار کا ریلیف کا اعلان ، پٹرولیم مصنوعات میں چوالیس روپے کمی کی سفارش

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز29اپریل ، 2020،

بحران در بحران کا شکار پاکستانی عوام کے لئے سرکار کی جانب سے پہلی بار ریلیف کا اعلان سامنے آیا ہے۔ زرائع کے مطابق اوگرا نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چوالیس روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کر دی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
واضح رہے کہ ان دنوں پٹرول تاریخ کی کم ترین سطح پر دستیاب ہے جبکہ اس سے قبل حکومت نے کبھی بھی عوام کو اتنا ریلیف نہیں دیا۔


متعلقہ خبریں