پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر ماڈل ایمان علی کا خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے سے انکار

 

قومی آواز،
شوبز نیوز،14جون، 2021
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے مشہور رائیٹر خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام نہیں کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ایمان علی مشہور آرٹسٹ عابد علی کی صاحبزادی ہیں اور انہوں نے پاکستان کی مشہور فلموں خدا کے لئے، بول، اور ماہ منیر میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تھا۔ وہ جلد ہی اور کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔


متعلقہ خبریں