پاکستانی عوام کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، مودی کا وزیر اعظم کو خط 

 

 

قومی آواز :

قومی نیوز،24مارچ ، 2021

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی عوام کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں ۔ انہوں نے یہ بات یوم پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم خان کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر وزیر اعظم اور پاکستانی عوام کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔بھارتی وزیر اعظم کا خط بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے دفتر خارجہ کے حوالے کیا گیا۔


متعلقہ خبریں