پاکستانی فنکاروں کی جانب سے بھارت سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار

قومی آواز :
شوبز نیوز25اپریل ، 2021
بھارت میں کورونا کی بد ترین صورتحال کے دوران پاکستانی حکومت اور عوام کی مانند فنکاروں نے بھی بھارتی عوام اور فنکاروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پاکستانی فنکار علی ظفر نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اور دیگر فنکار بھارت کی اس مشکل گھڑی میں بھارتی عوام اور فنکاروں کے ساتھ خیر سگالی کا اظہار کرتے ہیں۔ فنکاروں کے اس جذبے کو ان کے مداحوں اور دیگر نے خو ب سراہا۔


متعلقہ خبریں