پاکستانی قوم سے لوٹا ہوا ایک سو پچاس ارب ڈالراشرافیہ نے بیرون ملک رکھا ہے، شبر زیدی

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز1،جنوری، 2021،
پاکستانی ماہر معیشت اور سابق چئیر مین ایف بی آر شبر زیدی نے انکشا ف کیا ہے کہ پاکستانی قوم سے لوٹا ہو اایک سو پچاس ارب ڈالر پاکستانی اشرافیہ نے بیرون ملک چھپایا ہوا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ پیسہ غیر قانونی حربوں اور ٹیکس بچا کر اڑا یا گیا ہے۔اس میں ملوث مافیہ چیمبر آف کامرس اور تجارتی کمپنیوں میں موجود ہے۔انہوںنے یہ بات پازیٹیو میڈیا کے زیر تحت ہونے والے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔


متعلقہ خبریں