پاکستانی قوم کسی بھی طرح کی مشکل اور مصیبت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،23مارچ ، 2020،
تئیس مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کسی بھی طرح مصیبت اور مشکل کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ بابائے قوم قا ئد اعظم اور علامہ محمد اقبال کے افکار ہی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔


متعلقہ خبریں