پاکستانی ماڈل اور اداکارہ مہوش حیات کا مداحوں کو نئے ڈانس چیلنج کی دعوت

 

 

قومی آواز،

شوبز نیوز16جولائی،2021

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں کو ایک نئے ڈانس چیلنج کی دعوت دی ہے۔ یہ ڈانس انہوں نے اپنے گھر پر ہی ریکارڈ کر کے پیش کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ بھی ایسا ہی ڈانس پیش کرنے کی کوشش کریں۔ ان کا یہ ڈانس چیلنج آجکل سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں