پاکستانی ٹیم کو اجازت مل گئی، جلد لندن روانہ ہو گی،ترجمان

قومی آواز،

اسپورٹس نیوز،18مئی ،2021

برطانیہ نے پاکستانی ٹیم کو لندن میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئینٹی میچز کھیلنے کی اجازت دے دی ہے اور جلد ہی ٹیم پاکستان سے لندن روانہ ہو جائے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان کے ساتھ برطانیہ نے بھارت کی ٹیم کو بھی جون میں آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل اور پانچ ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے کی اجازت بھی دی ہے ۔ واضح رہے کہ برطانیہ نے پاکستان اور بھارت دونوں پر کورونا پابندیاں عائد کر رکھی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی دونوں ملکوں کی ٹیموں کو خصو صی اجازت دی گئی ہے ۔


متعلقہ خبریں