پاکستانی پیسر محمد عباس کی کاﺅنٹی کرکٹ میں ہیٹ ٹرک، چھ وکٹیں بھی گر ا دیں

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،17اپریل ، 2021
پاکستانی پیسر بولر محمد عباس نے انگلینڈ کاوئنٹی کرکٹ مقابلے میں ہمشائیر کی جانب سے بولنگ کرتے ہوئے مڈل سیکس کے خلاف ہیٹ ٹرک بنا ڈالی اور صرف گیارہ رنز دے کر چھ وکٹ بھی حاصل کئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوںنے اپنے پہلے ہی اوور میں میکس ہولڈن کو کیچ کرایا، دوسرے اوور میں ایک وکٹ لی جبکہ تیسرے اوور میں رابی وائٹ اور مارٹن اینڈرسن کو آﺅٹ کر کے ایک ہیٹ ٹرک اور چھ وکٹ حاصل کرلئے۔


متعلقہ خبریں