پاکستانی کرکٹ ایمپائر نے دو سو دس میچوں میں ایمپائرنگ کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

 

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز 31،اکتوبر، 2020،
پاکستانی کرکٹ ایمپائر علیم ڈار نے دو سو دس ایک روزہ میچوں میں ایمپائرنگ کر کے ایک نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔علیم ڈار نے یہ ریکارڈ راولپنڈی میں ہونے والے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ میں قائم کیا اس سے قبل علیم ڈار کے پاس ایک سو بتیس ٹیسٹ میچوں کا ریکارڈ بھی ہے ۔ وہ اب تک تین سو ستاسی انٹر نیشنل میچوں میں ایمپائرنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں