پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

قومی آواز
قومی نیو ز ، 3دسمبر ،2021
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ جمعرات کو آنے والی تاریخی منڈی کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش ہوگیا اور سرمایہ کاروں کے تین کھرب 32ارب روپے ڈوب گئے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ ماہرین کے مطابق سود کی شرح میں نمایاں اضافے کے خدشات کی بنا پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں نے حد سے زیادہ حصص کی فروخت شروع کر دی جس کی بنا پر منڈی کریش کر گئی اور اسٹاک ایکسچینج 44ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے گر گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج کو معمول پر آنے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے میں ابھی وقت لگے گا۔


متعلقہ خبریں