پاکستان امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے،دفتر خارجہ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز22فروری، 2020،
پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ اور افغا ن طالبان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے ۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق مذاکرات اور معاہدے میں پاکستان نے اپنا کردار ادا کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان امید کرتا ہے کہ انتیس فروری کو ہونے والے معاہدے پر دستخط سے افغان دھڑوں کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہو گی۔


متعلقہ خبریں