پاکستان اور افغانستان میں امن سے ہی خطے کا مفار وابستہ ہے،آرمی چیف

قومی آواز ،
قومی نیوز20،فروری، 2021،
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق روسی صدر کے نمائندے برائے افغانستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان میں امن ہونا ہی خطے کے مفاد میں ہے۔روسی صدر کے نمائندے نے افغان عمل پروگرام میں پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔


متعلقہ خبریں