پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی کوشش کر رہے ہیں، یو اے ای کا اعلان

قومی آواز :
عالمی نیوز،16اپریل ، 2021
متحدہ عرب امارات کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کروانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس بات کا اعلان امریکہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف الاتابی نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں ایک مذاکرے سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوںنے کہا کہ دونوں ملکوں کے اینٹلی جنس اداروں کے حکام نے دبئی میں خفیہ مذاکرات میں حصہ لیا ہے ۔سفارتکاروں کی دوبارہ تعیناتی اور باہمی تعلقات اس حد تک تو ہونے چاہئیں کہ دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کر سکیں۔


متعلقہ خبریں