پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے دو اپریل کو سنچورین پارک میںہو گا

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،31مارچ ، 2021
پاکستان اور جنو بی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوںکی سیریز کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں پہلا میچ سنچورین میں کھیلا جائے گا۔سنچورین میںون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہاشم آملہ رہے جنہوں نے نو سو چار رنز بنائے جس میں پانچ سنچریاں بھی شامل تھیں۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔شعیب ملک نے پاکستان کی طرف سے دو سو تہتر رنز اسکور کئے جواس وکٹ پر اب تک پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین ہیں


متعلقہ خبریں