پاکستان اور نیو زی لینڈ کے درمیان پہلا چار روزہ میچ منسوخ

قومی آواز ،کرائسٹ چرچ
کینیڈین نیوز،3 دسمبر،2020
پاکستان اور نیو زی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا چار روزہ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔یہ میچ پی سی بی کی درخواست پر منسوخ کیا گیا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کی پریکٹس میں تاخیر کی وجہ سے میچ کی تاریخوں میں تبدیلی یا منسوخی کی درخواست کی تھی۔ اب قومی ٹیم کوئنز ٹاﺅن میں پریکٹس میچ کھیلے گی۔ اس دوران ہر کھلاڑی کو نیو زی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے صحت کا سرٹیفکیٹ لینا ہو گا۔


متعلقہ خبریں