پاکستان اگرانسانی حقوق پرعمل کرے گا تب اسے جی ایس پی پلس ملے گا، یورپی یونین

قومی آواز
عالمی نیو ز، 15نومبر،2021
یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر بیندیحوتلا نے کہا ہے کہ پاکستان اگر انسانی حقوق کا خیال رکھے گا تب ہی اسے جی ایس پی پلس سٹیٹس دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس انسانی حقوق پر عملدرآمد کے بین الاقوامی وعدوں کی جلد تکمیل سے منسلک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے فرانسیسی سفیر کو باہر نہ نکال کر اچھا اقدام کیا بصورت دیگر پاکستان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔


متعلقہ خبریں