پاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی سوشل اور اکنامک کمیٹی کا رکن منتخب

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز17،ستمبر، 2020،
اقوام متحدہ میں پاکستان نے اقوام متحدہ کی سوشل اور اکنامک کمیٹی کی رکنیت حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان نے یہ کامیابی چون میں سے باون ووٹ کی بھاری اکثریت سے حاصل کی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔کمیٹی کے لئے یہ پاکستان کا دوبارہ انتخاب ہے۔یہ انتخاب اقوام متحدہ میں بامقصد شرکت اور بین الاقوامی اقتصادی تعاون اور ترقی کے شعبے میں پاکستان کی شراکت داری کا اعتراف ہے۔


متعلقہ خبریں