پاکستان بھر میں لیلة القدر عقیدت و احترام سے منائی گئی، مساجد میں اجتماعات اور قرآن خوانی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز21 مئی ، 2020،

پاکستان بھر میں لیلة القدر عقیدات و احترام سے منائی گئی ۔ اس سلسلے میں ملک بھر کی مساجد میں اجتماعات منعقد ہوئے اور قرآن خوانی کی گئی۔ علماءو مشائخ او ر عوام نے رات گریہ و زاری اور توبہ استغفار میں گزاری۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس موقع پر مساجد کو برقی روشنیوں اور خوبصورت جھالروں سے سجایا گیا تھا۔ علماءکرام نے کورونا سے نجات ،ملک و ملت کی ترقی و خوشحالی اور دین کی سر بلندی ،گناہوں کی معافی اور اللہ کی رحمت کے لئے خصوصی دعائیں بھی کیں


متعلقہ خبریں