پاکستان دنیا کے چار کمزور ترین پاسپورٹ والے ممالک میں شامل، جاپان سر فہرست

 

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز،12،جنوری، 2021،
عالمی تنظیم بینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان دنیا کے ان چار کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک میں شامل ہے جن کے شہریوں کو سب سے کم ممالک میں بلا ویزہ اینٹری ملتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔فہرست کے مطابق جاپان اس وقت دنیا کا نمبر ایک طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والا ملک ہے جس کے شہریوں کو دنیا کے ایک سو اکیانوے ممالک میں بلا ویزہ آنے جانے کی اجازت ہے۔دوسرے نمبر پر سنگا پور جبکہ تیسرے نمبر پر جنوبی کوریا اور جرمنی ہیں۔


متعلقہ خبریں