پاکستان دہشت گردوں کے نشانے پر ، کوئٹہ میں دھماکہ،سات جاں بحق

قومی آواز :کوئٹہ،
کینیڈین نیوز18فروری، 2020،
پاکستان میں ایک بار پھر دہشت گردی کی لہر نے سر اٹھایا ہے اور پیر کو کوئٹہ شہر میں ہونے والے ایک خود کش دھماکے نے شہر کو لہو لہان کر دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔دھماکے سے سات افراد جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔اطلاعات کے مطابق دھماکہ ایک مذہبی ریلی کے دوران ہوا ۔ پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں