پاکستان زرداری اور نواز شریف کو امیر بنانے کے لئے نہیں بنا تھا، عمران خان

قومی آواز :
قومی نیوز،19مارچ ، 2021
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اس لئے نہیں بنا تھا کہ زرداری اور نواز شریف کو امیر بنا دیا جائے اور عوام بھوکی رہے۔ انہوں نے یہ بات اپنے مالا کنڈ کے دورے کے دوران مالا کنڈ یونیورسٹی میں طلباءسے اپنے خطاب کے دوران کہی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے نکل چکا ہے اور اب ترقی کا سفر شروع ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راوی سٹی اور بنڈل سٹی میں نجی سرمایا کاری ہوگی لیکن وہاں پر سندھ حکومت سرمایا کاری کی اجازت نہیں دے رہی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں