پاکستان سے مشورے لیں گے لیکن مرضی ہماری چلے گی، طالبان ترجمان

 

قومی آواز،
عالمی نیوز14جولائی،2021
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں امن کے لئے پاکستان سے مشورے لیں گے لیکن مرضی طالبان کی ہی چلے گی اور وہ اس بارے میں پاکستان سے کوئی ڈکٹیشن قبول نہیں کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
انہوں نے کہا کہ کسی سے ڈکٹیشن لینا ان کی روایات میں شامل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پڑوسی ہونے کے ناتے پاکستان کا احترام بھی کرتے ہیں لیکن افغا ن طالبان اپنے فیصلے خود ہی کریں گے۔


متعلقہ خبریں