پاکستان میں ابھی اخلاقیات اس معیار پر نہیں پہنچیں کہ کوئی وزیر استعفیٰ دے، اسلام آباد ہائی کورٹ

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز18،ستمبر، 2020،
ایک کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ملک میں اگر اخلاقی بنیادوں پر استعفے آنے لگے تو تمام وزیروں کو مستعفی ہونا پڑے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ بات ایک درخواست گزار کے اس ریمارک پر دی کہ ایک ریلوے حادثے کے بعد وزیر ریلوے کو استعفیٰ دینا چاہیئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ استعفیٰ اخلاقی بنیاد پر دیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں ابھی اخلاقیات اس معیار پر نہیں پہنچی ہیںکوئی استعفیٰ دے۔


متعلقہ خبریں