پاکستان میں امریکی فوجوں کا کسی قسم کا کوئی بیس نہیں ہے، دفتر خارجہ پاکستان

قومی آواز،

قومی نیوز25مئی ،2021

اسلام آ باد میں دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی سرزمین پر امریکی فوجوں کا کسی قسم کا کوئی فوجی بیس نہیں ہے اور اس بارے میں میڈیا پر جو کچھ آ رہا ہے وہ بے بنیاد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ترجمان کے مطابق پاکستان اور امریکہ کا گراءونڈ لائن کمیونیکیشن کا معاہدہ ہے جو پچھلے بیس سالوں سے رو بہ عمل ہے اور یہ معاہدہ ابھی تک جاری ہے دونوں ملکوں کے درمیان اسی معاہدے کے تحت معاملات چلائے جا رہے ہیں ۔


متعلقہ خبریں