پاکستان میں ایک ہی دن میں مزید چالیس جاں بحق، تعداد پانچ سو چھبیس تک پہنچ گئی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 6 مئی ، 2020،
کورونا پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور صرف منگل کو چالیس افراد اس موذی مرض کی چپیٹ میں آ کر موت کے منہ میں چلے گئے۔اب تک اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد پنچ سو چھبیس ہو گئی ہے جبکہ مرض سے متاثر افراد کی تعداد تئیس ہزار تک پہنچ چکی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید ایک ہزار اننچاس کیسز سامنے آنے کے بعد صورتحال تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں