پاکستان میں جاری لاک ڈاﺅن میں مزید دو ہفتے کی توسیع،چودہ اپریل تک جاری رہے گا

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز2اپریل ، 2020،
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اس عمر نے وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد ہونے والی پریس بریفنگ میں بتایا کہ ملک بھر میں لاک ڈاﺅن میں مزید دو ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ تاہم ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ جاری رہے گی۔ کھانے پینے کی دکانوں اور میڈیکل اسٹورز کھلے رکھنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں