پاکستان میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، قیمت ایک لاکھ روپے تولہ سے تجاوز کر گئی

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،23 جون، 2020،
پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پیر کو کراچی مارکیٹ میں سونا ایک لاکھ دو ہزار روپے فی تولہ فروخت کیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت سترہ سو اڑتالیس ڈالر تک پہنچ گئی ۔پاکستان کے مختلف شہروں میں سونا ستاسی ہزار چار سو اڑتالیس روپے فی دس گرام فروخت کیا جا رہا ہے۔


متعلقہ خبریں