پاکستان میں عالمی پروازیں شروع، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے کھولی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،20 جون، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اتوار سے اپنی فضائی حدود عالمی پروازوں کے لئے کھول رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد بیرون ملک پھنسے ہوئے اوور سیز پاکستانیوں کو ملک واپس لانا ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ پچھلے کئی ہفتوں سے پاکستان میں عالمی پروازوں پر پانبدی عائد تھی۔


متعلقہ خبریں