پاکستان میں مہنگائی کا طوفان، ڈالر 173 روپے کی حد پار کر گیا

 

قومی آواز

قومی نیو ز، 18  اکتوبر ،2021

پیٹرولیم مصنوعات گیس بجلی اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ نے پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برپا کردیا ہے۔ پاکستان میں ڈالر کی شرح مبادلہ  173روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہے جس سے انٹر بینک مارکیٹ میں درآمدی ضروریات کے لئے ڈالر کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔کہا جا رہا ہے کہ ڈالر کی افغانستان کو اسمگلنگ کی وجہ سے پاکستان میں ڈالر بے قابو ہوگیا ہے اور حکومت اس صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں