پاکستان میں ٹڈی دل پر قابو پانے کے لئے چائنا بطخوں کی فوج بھیجے گا ، چینی حکام

قومی آواز :بیجنگ،
کینیڈین نیوز،27فروری، 2020،
پاکستان میں ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لئے چین پاکستان کو اپنی بطخوں پر مشتمل فوج دے گا جو اسی مقصد کے لئے خصوصی طور پر ٹرینڈ کی گئی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کا کہنا ہے کہ بطخوں کی یہ فوج چین کے صوبے زین جیانگ سے پاکستان بھیجی جائے گی جہاں وہ ٹڈی دل والے علاقوں میں ٹڈیوں کاصفایا کرنے میں استعمال کی جائے گاجنہوںنے آج کل پاکستان کی زرعی فصلوں پر حملہ بول رکھا ہے


متعلقہ خبریں