پاکستان میں پچھلے دو سال میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تازہ رپورٹ جاری

قومی آواز،
قومی نیو ز ، 27دسمبر ،2021
آفیشل پرائس انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گذشتہ دو سالوں میں مہنگائی کی شرح بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کا تناسب 11.5 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کی وجہ روپے کی قدر میں بے تحاشا کمی پیٹرولیم اور اجناس کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ ہونا ہے۔ حکومتی اداروں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اور یوٹیلیٹی بلز کی قیمت میں مزید اضافہ کیا جائے گا جس کے بعد پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھے گی۔


متعلقہ خبریں