پاکستان میں پیٹرول کی شدید قلت ، عوام پریشان، عمران خان کی کاروائی کی ہدایت

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،10 جون، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پیٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ انہوں نے یہ حکم اس وقت جاری کیا جب حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں دس روپے کمی کی گئی ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
مگر اس کے بعد پاکستان بھر میں پیٹرول مافیا نے پیٹرول کی سپلائی بند کر دی جس کے بعد عوام پیٹرول کے لئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔


متعلقہ خبریں