پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا روزہ ہفتے کو ہو گا، روئیت ہلال کمیٹی کا اعلان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 23اپریل ، 2020،
روئیت ہلال کمیٹی پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے کسی علاقے میں چاند نظر نہیں آیا لہذٰا پہلا روزہ بروز ہفتہ کو ہو گا۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
کمیٹی کا اجلاس روئیت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمٰن کی صدارت میں منعقد ہو ا جس میں ہر مسلک و مکتب فکر کے علماءنے شرکت کی۔


متعلقہ خبریں