پاکستان میں چینی ویکسین کی طبی آزمائش کامیاب رہی، قومی ادارہ صحت

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،11،جنوری، 2021،
قومی ادارہ صحت پاکستان نے کہا ہے کہ چینی سے منگوائی گئی کورونا ویکسین ابتدائی طبی آزمائش میں کامیاب ثابت ہوئی ہے۔اس دوران کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ یا کوئی اور مضر صحت سگنل سامنے نہیں آیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ہیڈ آف ویکسین پروڈکشن ڈاکٹر غزالہ پروین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اٹھارہ ہزار رضاکاروں کی ضرورت ہے جن پر اس دوا کا حتمی نتیجہ دیکھا جائے گا۔


متعلقہ خبریں