پاکستان میں ڈیڑھ ماہ بعد لاک ڈاﺅن ختم ، دکانیں کھل گئیں ، کاروبار شروع

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،9 مئی ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد ہفتے سے پاکستان بھر میں لاک ڈاﺅن ختم کر دیا گیا ہے اور دکانیں کھل گئی ہیں اور کاروبار کا آغاز ہو گیا تاہم سندھ میں پیر سے لاک ڈاﺅن میں نرمی کی جائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے شروع ہو ئے ہیں تاہم ابھی ٹرانسپورٹ کا شعبہ پوری طرح نہیں کھل سکا جس کی وجہ سے لوگوں کو سفر کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔


متعلقہ خبریں