پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی، سات جاںبحق

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،25مارچ ، 2020،
پاکستان میں تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کرونا کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس مرض سے فوت ہونے والوں کی تعداد سات بتائی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سندھ میں ا س وقت چار سو مریض ہیں جبکہ پنجاب میں تین سو اور خیبر پختونخواہ میں اٹھہتر کیسز سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں لاک ڈاﺅن ہے اور اندرون ملک اور بیرون ملک تمام پروازیں بند ہیں۔


متعلقہ خبریں