پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد چودہ سو بیس ہو گئی،گیارہ ہلاکتیں

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز28مارچ ، 2020،
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کرونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چودہ سو بیس ہو گئی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد سندھ سے تجاو ز کر کے چار سو نوے ہو گئی ہے جبکہ سندھ میں یہ تعداد چار سو انہتر ہے۔سندھ میں لاک ڈاﺅن سخت کرنے کا اعلان ہوا ہے اور دکانیں پانچ بجے بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں