پاکستان میں کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، اسپتال سے فارغ، ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب

قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز،7مارچ ، 2020،
حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہا ب نے جمعہ کو ایک بریفنگ میں بتایا کہ سندھ اور ملک میں تصدیق ہونے والا کرونا کا پہلا مریض صحتیاب ہو کر اسپتال سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ کئی دن کے علاج کے بعد مریض کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کرونا قابل علاج ہے اور جلد ہی دیگر مریض بھی صحتیاب ہو جائیںگے۔


متعلقہ خبریں