پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد چار سو چون ہو گئی،وباءچاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان تک پھیل گئی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز20مارچ ، 2020،
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد چار سو چون تک پہنچ گئی ہے۔ یہ وباءاب چاروں صوبوں کے علاوہ کشمیر اور گلگت بلتستان تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔وائرس سے اب تک دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں اسپتالوں اور آئی سو لیشن وارڈز میں داخل ہیں۔کراچی میں لاک ڈاﺅن ہے جبکہ دیگرشہروں میں لاک ڈاﺅن کرنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں