پاکستان میں کورونا کا ایک اور بد نصیب دن، بیس جاںبحق ،تعداد تین سو اکیس ہو گئی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز29اپریل ، 2020،
پاکستان میں کورونا نے عوام کو ایک اور بد نصیب دن کا تحفہ دیا جب ایک ہی دن میں بیس افراد لقمہ اجل بن گئے اور مرنے والون کی مجموعی تعداد تین سو اکیس تک پہنچ گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان میں اس وقت یومیہ کیسز کی تعداد پانچ سو زائد ہو گئی ہے اور اب تک چودہ ہزار سے زائد مریض اسپتالوں میںلائے جا چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں