پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد جولائی تک دو لاکھ تک پہنچ سکتی ہے، ڈبلیو ایچ او

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز،24اپریل ، 2020،
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان کے ایک سو پندرہ اضلاع میں پھیل چکا ہے اور اگر اس وباءکو روکنے کے لئے درست اقدامات نہ کئے گئے تو جولائی کے وسط تک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دو لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس سلسلے میں اقوام متحدہ اور اس کے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہو گا۔


متعلقہ خبریں