پاکستان میں کورونا کے حملے،پنجاب میں لاک ڈاﺅن میں سات دن کی توسیع

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز6اپریل ، 2020،
پاکستان کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاﺅن کا عمل جاری ہے تاہم کورونا کے متاثرین کی تعداد میں برابر اضافہ ہو رہاہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
صورتحال کو دیکھتے ہوئے صوبہ پنجاب کی حکومت نے لاک ڈاﺅن میں مزید سات دن کی توسیع کر دی ہے جس کے بعد اب یہ لاک ڈاﺅن چودہ اپریل کو ختم ہو گا ۔ شہریوں سے اس دوران سوشل دوری بنائے رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں