پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چار لاکھ تک پہنچ گئی، کراچی سر فہرست

 

قومی آواز ، اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،3 دسمبر،2020
این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا وباءکے پھیلنے کی رفتار میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور رپورٹ کے مطابق کراچی اس معاملے میں سر فہرست ہے جہاں وباءپھیلنے کا تناسب بیس فیصد سے بھی زیادہ ہو چکا ہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔جبکہ ملک بھر میں یہ تناسب آٹھ فیصد ہے۔ملک میں ہر روز تین ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور اب تک یہ تعداد چار لاکھ سے بڑھ چکی ہے۔


متعلقہ خبریں