پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئینٹی میں زمبابوے کو ہرا کر سیریز جیت لی

 

قومی آواز :
اسپورٹس نیوز25اپریل ، 2021
ہرارے میں ہونے والے تیسرے اور آخری ٹی ٹوینٹی میں پاکستان نے زمبابوے کو چوبیس رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی ۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو چونسٹھ رنز اسکور کئے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ زمبابوے نے مقررہ ہدف حاصل کرنے کے لئے ننگز کا آغاز کیا اور اوپنر ویسلے نے نصف سنچری اسکور کی مارمانی نے پینتیس رنز بنائے۔حسن علی نے چار کھلاڑی آﺅٹ کئے۔زمبابوے کی ٹیم سات وکٹ پر ایک سو اکتالیس رنز ہی بنا پائی۔


متعلقہ خبریں