پاکستان نے مزید قرضے کے حصول کے لیے آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کر لیا

قومی آواز

قومی نیو ز، 22نومبر،2021

آئی ایم ایف نے پاکستان کی طرف سے درخواست کے بعد چھ ارب ڈالر کے ایک فنڈ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعدپہلی قسط کے طور پر پاکستان کو ایک ارب 56 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ اس پیشرفت کا اعلان پیر کے روز ایم ایف کی جانب سے کیا گیا تاہم مالی اور ادارہ جاتی اصلاحات کے بعد مذکورہ معاہدے کی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا جس کے بعدہی پاکستان کو رقم منتقل کی جا سکے گی۔


متعلقہ خبریں